سعودی شہزادی مداوے بنت عبد العزیز انتقال کر گئیں جن کی تدفین آج کی جائے گی ۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی کوررٹ نے بتا یا ہے کہ شہزادی مداوے بنت عبد العزیز السعود انتقال کر گئیں ،ان کی آخری رسومات آج نماز عصر کے بعد مکہ مسجدا لحرام میں ادا کی جائیں گی ۔