شی مسجد میں رمضان کی فضیلت اور معراج النبی کے موضوع پر سیمینار

اردوفلک نیوز ڈیسک ) شی کی مسجد رحمانیہ میں اتوار کے روز خواتین کے لیے رمضان شریف کی فضیلت اور معراج النبی کے موضوع پر مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے سیمینارمنعقد کیا گیا۔پروگرام میں شی اورقریبی علاقوں کی خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی ۔ پروگرام میں معلمعہ شفقت نواز، ملٹی کلچرل وومن آرگنائیزیشن کی سربراہ زمرد پروین،شی سے راحیلہ اختر اور شازیہ نے ان موضوعات پر اظہار خیال کیا۔آخر میں پروگرام میں شریک خواتین کی ضیافت مختلف ڈشز سے کی گئی۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں