کوپن ہیگن کی ویب سائٹ مومو کے مطابق منگل کے روز سب سے سستی ہوائی ٹکٹ مل سکتی ہے۔اس کے لیے آپ کو دوماہ پہلے ٹکٹ بک کروانی پڑے گی۔اس طرح آپ انتیس فیصد تک کی رقم ٹکٹ کی مد میں بچا سکتے ہیں۔یہ ریسرچ نتائج مومو نامی ویب سائٹ نے جاری کیے ہیں۔اس سائٹ پر سستے ہوٹل اور تفریحی مقامات کی معلومات مل سکتی ہے۔
NTB/UFN
bohat ache
Aap bhi faida othaeyn ya kisi aziz ko bta dain jo yhan rehtai hain ..