ناروے کے تحقیقی سینٹر برائے تشدد اور ذیادتیکی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق یہاں سلانہ بی سپزرا کے لگ بھگ معمر افراد کو تشدد اور ذیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔اس رتحقیقی رپورٹ کو ریڈیو چینل پی فور نے نشر کیا ہے۔ریڈیو چینل کے مطابق تحقیقی سینٹر میں اس موضوع پر موسم خزاں سے ایک تحقیقی مطالعہ شروع کیا ج ارہا ہے جو کہ اگلے برس موسم گرماء میں مکمل ہو گا۔
تحقیقی سینٹر کے محقق آسٹرڈ Astrid Smedmoen in NKVTS کے مطابق اس موضوع پر معاشرے میں بات کرنا برا سمجھا جاتا ہے لیکن اسے حل کر نے کے لیے اس پر ذیادہ سے ذیادہ گفتگو کرنی چاہیے۔ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کے افراد پر تشدد پہ بہت کم توجہ دی جاتی ہے۔
NTB/UFN