رپورٹ،فرقان احمد دوحہ
پاکستان سے جانے والے یا دوحہ میں بسنے والے پاکستانیوں کے لے یہ اہم خبر ہے کہ پاکستانی بحری جہاز 14 DIMDEXD دوحہ کے لیے مندرجہ ذیل شیڈول کے تحت روانگی اور واپسی ہو گی۔
24 مارچ بوقت تین تا ساڑھے پانچ بجے سہ پہر
27 مارچ بوقت تین تا ساڑھے پانچ بجے سہ پہر
قطر روانگی کے خواہشمند پاکستانییہ ہدایات نوٹ کر لیں کہ وہ اپنے ساتھ تصدیق شدہ قطر کا شناختی کارڈ حفظ ما تقدم کے طور پر رکھیں۔مسافروں کو اپنی ٹرانسپورٹ قطر فلور مل کے پارکنگ ایریا میں کھڑی کرنء ہو گی جو کہ دوحہ پورٹ اتھارٹی نے تعمیر کروائی ہے۔وہاں سے پاکستانی شپ کے لنگر انداز ہونے والی جگہ کا فاصلہ پیدل بھی طے کیا جا سکتا ہے تاہم دوحہ پورٹ اتھارٹی کی جانب سے ٹرانسپورٹ بھی مہیاء کی جائے گی۔