پچھلی دہائی میں نارویجن پولیس کے زیرحراست رہنے والے چودہ قیدیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔یہ رپورٹ خاص تفتیشی یونٹ نے پچھلے تجربات و واقعات کی روشنی میں ترتیب دی ہے۔یونٹ آفی جان ایگل Jan Egil Presthusنے مقامی نارویجن اخبار کو بتایا کہ ان اموات کی وجوہات میں زہر خورانی مار پیٹ اور خود کشی شامل ہیں۔
NTB/UFN