editor on اچھا گوشت خریدیں: “واہ ابن اعوان صاحب کتنی اچھی اور منفرد رہنمائ تحریر ہے اس پہلو پر تو کبھی سوچا ہی نہیں کہ…” مارچ 5, 11:20
راجہ محمد عتیق افسر on شھرِ رمضان مبارک: “السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان المبارک میں ذہنی صحت کو برقرار رکھنے یا بہتر بنانے کے لیے بہت ہی…” مارچ 4, 23:07
بدھ کے روز دو افراد نے ہالڈن شہرمیں طلائی زیورات کی دوکان پر ملازمت کرنے والی سیلز گرل کو زدو کوب کیا۔پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز دو افراد نے دوکان پر موجود واحد سیلز گرل کو باندھ کر اس پر تشدد کیا اور دوکان کو لوٹ لیا۔سیلز گرل کو پولیس نے اپنی حفاظت میں لے لیا اور اسکی مرحم پٹی کے لیے اسے ہسپتال داخل کر لیا۔
NTB/UFN
Recent Comments