آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، دھرنوں کے شکار دولہا کی قابل رحم حالت اس وقت دیکھنے میں آئی جب وہ ایک دھرنے سے نکل کر دوسرے میں پھنس گیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خدا خدا کر کے راستہ پا کر لاہور پہنچنے والا دولہا یہاں بھی احتجاج کرنے والوں کے دھرنے میں پھنس گیا۔ دھرنوں کے باعث بارات 5 گھنٹے تاخیر سے پہنچی
![](https://usercontent.one/wp/www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2017/11/ISlamabad-dharna-aur-dulhay-ke-barat.jpg)
Recent Comments