Slected by Farzana Rozi:
ایک چشم کشا حقیقت لیکن افسوس کے ہمارے چشمے ہی نہیں…. ان کے آنکھوں کی بصارت چین لیں گئ ہیں….
غیر مسلم،ہمارے کٹر دشمن لیکن حقیقت پسندہیں…
اج سے تقریبا 12/13سال پہلے جاپان نے دنیا میں ایک سروے کیا اور اس میں پوری دنیا میں بیسٹ میئر ایوارڈ روشنیوں کے شہر کراچی کے مئیر کا نصیب ٹھرا.. کراچی کے مئیر نہ آکسفورڈ کا پڑھا تھا نہ برلن کا. نہ جوان تھا اور نہ مسائل کے انبار کو ہٹانے کیلئے ان کے پاس جادو.. اس بوڑھے نے ناتوان کندھوں سے کراچی کو ایک دفعہ پھر روشنیوں میں بدل دیا آخر جو مولانا مودودی رح کے تربیت یافتہ تھا. جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعمت اللہ خان تھا.. اج پھر غیروں نے سروے کیا اور پورے پاکستان میں پھر نظر مولانا مودودی رح کے تربیت یافتہ جوانوں پر پڑی اور پاکستان میں”بیسٹ پارلیمنٹرین”کاایوارڈ لے آڑے.. قومی اسمبلی میں صاھبزادہ طارق اللہ خان دوسرے نمبر پر،پنجاب اسمبلی سے ڈاکٹر وسیم اختر پہلے نمبر پر اور کے پی کے اسمبلی سے ڈاکٹر عنایت اللہ خان پہلے نمبر پر آئے… ہاں یہ تو اج کی بات ہے اج سے چند سال پہلے دنیا میں اسلامیو دینی خدمات انجام دینے والوں کا سروے ہوا دنیا میں پہلا سروے تھا یہ پہلا انعام بھی مولانا مودودی رح نے اپنے نام کردیا”فیصل ایوارڈ” دوسری دفعہ مولانا مودودی رح کے تربیت یافتہ مصر اخوان کے رہنماء اور پھر دو دفعہ مسلسل مولانا مودودی رح کے تربیت یافتہ پروفیسر خورشید احمد(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان)نے اپنے نام کردیا(یاد رہے پروفیسر خورشید احمد 52ممالک کے اکنامک کمیٹی کے ممبر اور سعودی عرب کے ڈپٹی چئیرمین ہے) لیکن افسوس کہ ہم اپنے ہیروز کی مدد نہ کرسکے اور اپنے اوپر ان لوگوں کو مسلط کیا جو اج ہمارے آنکھوں کے سامنے ہمارے حیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں ھماری عزتون کو لوٹ رہے. ھمارے مال و جائداد محفوظ نہیں،ھم مسائل کے انبار کے تلے دبے ہوئے ہیں. میں سوچتا ہوں کہ ہم پر پتھر کیوں نہیں برسائے جارہے،لیکن اس کا جواب اس لطیفے سے ہی مل جاتاہے
ایک آدمی نے رات کو بیوی کو جگایا اور سوال کیا کہ کسی کومارنا ہو تو اک دم مارے یا آہستہ آہستہ،تو بیوی نے کہا کہ اک دم….تب شوہر نے بیوی سے کہا کہ یہ دوسری ٹانگ بھی میری اوپر رکھے تاکہ جلدی میری سانس نکل جائے(یاد رہے کہ بیوی موٹی تھی) تو بس یہی سوچتا ہوں کہ اللہ ہمیں آہستہ آہستہ مار رہا ہیں.. غیر مسلم ہمارے رہنماء کو بیسٹ ایوارڈ دے رہےہیں جو اسمبلی میں 0.995فیصد کی قلیل ترین تعداد میں ہیں اگر اکثریت میں ہم اسمبلی میں کامیاب کروائے تو پاکستان دنیا کا خوشحال ترین اور ہم خوش نصیب لوگ ہوگے.
لوگوں سن لیں:انے والا الیکشن دو آدمیوں کا مقابلہ نہیں دو پارٹیوں کا مقابلہ نہیں یہ دو تہذیبوں کا مقابلہ ہے اب اپ فیصلہ کرے کہ اپ قیامت کے دن کس تہذیب کے ساتھ اٹھنا چاہتے ہیں..
اپ کے دین ودنیا کے مسائل کا حل صرف اسلامی نظام میں ہے.. والسلام
ڈاکٹر احسان اللہ خان