وہ چاند مجھ پر کیا احسان کر گیا
ظالم مجھ کو صاحب ایمان کر گیا
خود میں رہوں نہ کجھ میں وہ رہے سدا
پیدا عجیب یہ دل میں ارمان کر گیا
بھول گیا ہیرو لیلیٰ سوہنی سسأی صاحباں
جو بھی دل والا تیری پہچان کر گیا
لوگوں سمن کا چاند تو مجھ بھی ہے حسین
یوسف بھی آج شہر میں اعلان کر گیا
سمن سلطان قادری
شاہپور سرگودھا