ارویجن امیگریشن ٹاپ پر


نارویجن امیگریشن ٹاپ پر
او ای سی ڈی کے تمام ممالک میں سے ناروے ایسا ملک ہے جہاں تارکین وطن کی آمد سب سے ذیادہ ہے۔سن دو ہزار دس سے لے کر دو ہزار دس تکمستقل نقل مکانی کرنے والے افراد میں سب سے ذیاد اجافہ ہوا ہے۔جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق ناروے میں او ای سی ڈی کے دوسرے ممبر ممالک کی نسبت امیگریشن حاصل کرنے والوں کی تعداد میںپچھلے برس ریکارڈ اضافہ ہو اہے۔روزنامہ   کے مطابق اس کے بعد صرف سوزر لینڈ میں سب سے ذیادہ تارکین وطن کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اضافہ کا سبب مزدوروں کے ذیادہ معاوضے ہیں۔
مجموعی طور پر چوسٹھ فیصد تارکین وطن یورپین ممالک سے ناروے آئے۔جبکہ اڑتیس فیصد تارکین وطن وسطی یورپ اور مشرقی یورپ سے ہجرت کر کے یہاں آئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں