اسرائیلی جنگی اصلحہ اور نارویجن سیاست دان کا موقف

اسرائیلی جنگی اصلحہ اور نارویجن سیاست دان کا موقف

نارویجن حکومت اسرائیلی اصلحہ بر آمد کر رہی ہے اور اسرائیل کے سیکورٹی کے ساتھ مل کر اصلحہ کو بہتر بنانے پر ریسرچ کر رہی ہے۔یہ نارویجن اصلحہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔نارویجن سرخ پارٹی کے لیڈر بیورنار نے اس معاملے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اصلحہ کی خریدو فروخت کا معاہدہ منسوخ کرنا چاہیے۔نارویجن فلاحی تنظیموں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نارویجن پارلیمنٹ کو اس بارے میں اقدامات کرنے چاہیں کہ ایسی سیاست نہ پنپ سکے جو کہ اسرائیل کی اصلحہ اندسٹری کی مدد کرے۔

اپنا تبصرہ لکھیں