اتوار کی سہ پہر تین تا پانچ بجے اسلامک کلچرل سینٹر میں اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے حاجیوں کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔تقریب میں کلچرل سینٹر کی جانب سے مبارکباد کے ساتھ طعام کاانتظام کیا جائے گا۔جبکہ حج کر کے آنے والی خواتین و حضرات اپنے تاثرات بھی بیان کریں گے۔اس موقعہ پر اردو فلک ان تاثرات کو قلمبند کر کے قارئین تک پہنچائے گا۔
NTB/UFN
NTB/UFN
Recent Comments