اس کی چھت پہ پٹ چکا ہے شہر کا ہر نوجوان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح فروری 9, 2015February 9, 2015 0 تبصرے 102 مناظر اس کی چھت پہ پٹ چکا ہے شہر کا ہر نوجوان آپ کی بھی چاند کے چکر میں جا سکتی ہے جان ہم نے مانا چاند کا دیدار ہے کارِ ثواب کیا کریں جب چاند کا ابا ہے نامی پہلوان Post Views: 145