افغا ن شخص کو بیٹے کو دھمکی دینے کے الزام میں قید کی سزا

ایک چونتیس سالہ افغان شص کو عدالت نے اپنے بیٹے کو دھمکی دی کہ وہ افغانستان سے اسے لینے آیا ہے۔اس نے اسے اپنے دونوں چھوٹے بھائیوں کو بھی ساتھ لانے کو کہا۔بصورت دیگر اس کی ماں اور بچوں کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔عدالت نے اسے دھمکی دینے کے الزام میں ایک سال قید کی سزا سنا دی جبکہ امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے بھی ایک سال مزید قید کا امکان ہے کیونکہ اس شخص کو ملک بدر کر دیا گیا تھا اور وہ دوبارہ ناروے میں ناجائز طور پر داخل ہو گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں