امراض میں مفید اور مضر غذائیں
معدے اور آنتوں کے امراض
انتخاب حکیم لقمان
مفید غذائیں
۱۔سرخ ٹماٹر اور پیازدونوں کو ملا کر کچومر بنائیں اور کھانے کے ساتھ کھائیں۔
۲۔شلغم کا سالن بنا کر اسکا شوربہ کھائیں۔
۳۔لہسن کے مغز کی گولی بنا کر نگلنے سے پیٹ کا دردفوراً ٹھیک ہو جاتا ہے۔
ادرک اور ادرک کا اچار،سبز گول مرچ کا اچار،پنیر پالک کا ساگ،توری کا سالن،خرفہ کا ساگ ،ہرا دھنیاء لیموں کا پرانا اچار سرسوں کا اچار کچنار کی سبزی،وغیرہ معدے اور آنتوں کے امراض میں مفید ہوتے ہیں۔
۵۔پھلوں میں شیریں آم انجیر مربہ بیل گری اور بہی مفید ہیں۔
۶۔پیٹ پھولنے غشی طاری ہونے اورلرزہ کے ساتھ پسینہ آنا جس میں غشی کے ساتھ بخار بھی ہو جائے معدے سے خون یا دودھ جم جانے کی علامت ہے ۔اس کے علاج کے لیے خشک پودینہ پیس کر کھائیں۔یا پھر پودینہ کاعرق شکر کے ساتھ ملا کرپیءں یا بھنے ہوئے چنے نمک ملا کر استعمال کریں
۷۔لہسن ادرک اور سیاہ مرچ معدے کی رطوبت کو کم یا خشک کر دیتی ہے۔
۸۔لہسن ترش انار کا شربت انناس پپیتہ جامن فالسہ سنگترہ،لوکاٹ،لیمو کا چھلکااور ناشپاتی معدے کو تقویت دیتی ہے۔
جاری ہے
اگلی مرتبہ ملاحظہ کریں معدے کے امراض میں مضرغذائیں