اپوزیشن پارٹیاں امیگریشن کے قوانین میں مزید واضع پالیسیاں بنانا چاہتی ہیں۔اس مقصد کے لیے وزیر اعظم نے منگل کے روز ایک اجلاس بلایا ہے۔یہ اجلاس ایک گھنٹہ کا ہو گا ۔اس میں تمام سیاسی پارٹیاں حصہ لیں گی۔اس میں امیگریشن قوانین کو مزید سخت بنانے کے لیے تجاویز طلب کی جائیں گی۔
وزیر اعظم کے آفس سے جاری کردہ بیان میں اجلاس کے مقاصد بتائیں گئے ہیں۔وہ مندرجہ ذیل ہیں
کہ اجلاس کا مقصد نئی تجاویز لینا۔
التواء میں پڑے معاملات کو نبٹانا ،
ان نکات کو نشاندہی کرنا جن کی وجہ سے فریقن کے درمیان مسائل پیچیدگی اختیار کر گئے ہیں شامل ہیں۔
وزیر اعظم نے تمام پارٹیوں کو ایک پیغام میں کہا کہ حکومت اس کے لیے وسائل مہیاء کرے گی جبکہ تمام پارٹیوں نیباقی کی ذمہ داریاں قبول کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جبکہ انہیں توقع ہے کہ حکومت نے کرسمس کے موقع پر وزیر برائے امیگریشن اور انتیگریشن سلوی لسٹ ہاؤگ Sylvi Listhaug کی تنقید کو بی پیش نظر رکھے گی۔
UFN/NTB