رمضان المبارک کی چوتھی شب قدر یعنی ستائیسویں شب میں جو شخص اس ترتیب سے دو دو کر کے چار نوافل پڑھے گا اسے انبیاء علئیھم کے برابر ثواب ہو گا۔
بحوالہ بارہ ماہ کی نفلی عبادات
طریقہ نفل یہ چار نفل دو دو کرکے اس طرح پڑہیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ قدر اور پندرہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دو نفل پورے کریں
اسی طرح تیسری رکعت میں بھی یہی ترتیب رکھیں۔سلام پھیرنے کے بعد ستر مرتبہ استغفار پڑھیں۔یہ نماز ادا کرنے سے انشا اللہ انبیاء علئیھم السلام کی عبادات کا ثواب ہو گا۔
۲۔ سابقہ گناہوں سے معافی کے نوافل
رمضان الامبارک کی ستائیسویں رات دو دو رکعت کر کے چار نوافل پڑہیں۔ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعدتین تین بار سورۃ قدر اور پانچ پانچ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑہیں۔
نماز کے بعد ستائیس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر گناہوں سے توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں گڑ گڑگڑا کر۔اس پوسٹ پر ثواب کی نیت سے خود بھی عمل کریں اور اپنے پیاروں کو بھی شئیر کریں۔
انشا ا للہ تمام سابقہ گناہ معاف ہوں گے۔
بشکریہ اسلامی صٖحہ
اردو فلک ڈاٹ نیٹ
ناروے