انجینیر اور گدھا

May be an illustration

ایک غیر ملکی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا۔۔۔
انہوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔
سروے کے دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ میں نہ آیا۔
جب ایک پاکستانی ٹھیکیھدار نے کہا کہ تمہیں تو نقشہ بنانا ہی نہی أتا
اعتراض اٹھانے پر اس نے اپنے پاکستانی ساتھی سے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟
اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چونے کی بوری میں سوراخ کر کے لاد دیتے ہیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔
ک-ھ-وتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ہے وہاں چونے کے نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ یہ بہتر راستہ ہے،
اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔
وہ غیر ملکی بڑا پریشان ہوا اور پوچھا کہ
“آپ کے ہاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے ؟”
تو ٹھیکیدار نے ہنس کر کہا:
“جہاں کھ-وتا میسر نہ ہو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں”

اپنا تبصرہ لکھیں