انعامی آن لائن گروپ کوئز

یہ کوئز اوسلو میں‌جمعہ کی شام انٹر کلچرل وومن گروپ میں‌شریک خواتین اور بچوں‌کے لیے ترتیب دیا گیا ہے لیکن اس کے علاوہ باقی قارئین بھی ان سولات کا جواب کمینٹ‌باکس میں‌دے کر انعام جیت سکتے ہیں.

عید ملن پارٹی ۲۰۲۴
۱۔ اردو فلک ڈاٹ نیٹ پہ بیل آئیکون دبائیں اور انٹر کلچرل وومن گروپ کی کوئی خبر پڑہیں
۲۔ انٹر کلچر وومن گروپ کا سب سے پہلا دفتر؟
استونر
فیورست
۳۔انٹر کلچرل وومن گروپ کی بہترین کار کردگی دکھانے والی ممبر
ریحانہ کوثر ۲۔ قمر سلطانہ ۳۔ زیب النساء
۴۔کوئی سے دو لمحات جب حضرت جبرائیل علیہ السلام کو نہائیت تیزی سے دنیا کی جانب آنا پڑا؟
۵۔پچھلے سال کل کتنے پراجیکٹس کیے تھے کسی تین کا نام بتائیں.

اپنا تبصرہ لکھیں