انٹر کلچرل گروپ کی جانب سے ڈیجیٹل اور ڈیزائننگ گروپ نے ایک پارٹی کا اہتمام کیا.
پارٹی میںخواتین نے ڈیجیٹل ، پروفیشنل نارویجن لینگوج اور ڈیزائننگ کورس سیکھنے والی خواتین نے کورس کے دوران بنائے گئے مختلف ٹیکٹائل پراڈکٹس کی نمائش کی.پارٹی میں خواتین کو اس کورس کی افادیت کے بارے میںمعلومات دی گئی اور حصہ لینے والی خواتین لوک شاعری اور گیتوںسے لطف اندوز ہوئیں.
پارٹی میںپاکستانی اور نارویجن خواتین کے علاوہ دوسرے ممالک کی خواتین بھی شامل تھیں جن میں افغانستان،آذربائیجان اور فرانس شامل ہیں.