انٹر کلچر وومن بندھن پراجیکٹ

انٹر کلچر وومن بندھن پراجیکٹ
کوائف
١۔لڑکا عمر 27 سال ۔ملازمت ملک پیک فیکٹری۔کورس ٹیکسی ڈرائیونگ ۔ ذات آرائیں
مذہبی شریف گھریلو لڑکی چاہیے۔
٢۔لڑکی عمر چھبیس سال ۔ہیلتھ سیکرٹری۔ ذات شیخ۔ پڑھا لکھا شریف سنی لڑکا چاہیے۔
٣۔ لڑکا عمر ستائیس سال کمپیوٹر انجینیئر ۔
شریف خاندانی لڑکی چاہیے۔
٤۔ لڑکی عمر انتیس سال پیشہ ڈاکٹر سنی کے لیے پڑھا لکھا لڑکا چاہیے
٥۔لڑکا سول اینجینیئر عمر اٹھائیس سال کے لیے کم از کم پچیس سال پڑھی لکھی لڑکی چاہیے۔
٦۔لڑکی عمر اکتیس سال ۔میک اپ آرٹسٹ۔ذات سید پٹھان۔
مہذب خاندانی بر سر روزگار لڑکا چاہیے۔
خواہشمند والدین،اور لڑکے لڑکیاں اس ا ی میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
fatimafalak@rocketmail.com

اپنا تبصرہ لکھیں