آج سہ پہر ٣ بج کر ٢٦ منٹ پر اوسلو کے مرکز میں پارلیمنٹ ہائوس کے قریب بم دھماکہ ہوا۔اس عمارت کے قریب ناروے کے وزیر اعظم کا دفتر بھی واقع ہے۔ عمارت کی پہلی تین منازل تباہ ہو گئی ہیں۔ جب کہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔قیاس ہے کہ یہ دھماکہ تخریبی کاروائی ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
Recent Comments
shazia on “استاد فقیر محمد حیات ہسبانی کی نصیحت: بھیک سے محنت تک”: “واہ کس قدر خوبصورت تحریر ہے نہائیت موثر اور سبق آموز اگر ہم سب ایسا رویہ اپنا لیں تو ملک…” مارچ 6, 06:35
editor on اچھا گوشت خریدیں: “واہ ابن اعوان صاحب کتنی اچھی اور منفرد رہنمائ تحریر ہے اس پہلو پر تو کبھی سوچا ہی نہیں کہ…” مارچ 5, 11:20
راجہ محمد عتیق افسر on شھرِ رمضان مبارک: “السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان المبارک میں ذہنی صحت کو برقرار رکھنے یا بہتر بنانے کے لیے بہت ہی…” مارچ 4, 23:07
editor on کوئی فیس بھی ہے یا بس صرف شاباشی ہی: “شبانہ اچھا ہوتا اگر آپ ہی جواب دے دیتیں” مارچ 2, 15:33
متعلقہ خبریں
”اوسلو مرکز میں بم دھماکہ“ ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ لکھیں
I found the info on this post useful.