اوسلو میں امام نعمت علی شاہ پر ایک نقاب پوش شخص نے چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا ۔انہیں پائوں کے انگوٹھے پر ذخم آیا تھا۔اامام نعمت علی کو مرحم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ وہ اب بہتر ہیں تاہم انہوں نے اپنی تصویر کھنچوانے سے انکار کر دیا۔انکا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کی آواز سنی اور نہ چہرہ دیکھا کیونکہ اسکا چہرا نقاب میں چھپا تھا۔
غلام سرور مرکزی جماعت اہل سنت کے سربراہ ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نعمت علی نے بتایا کہ لوگ اپنے اپکو مسجد میں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کسی کو نعمت علی شاہ کو دھمکی دیتے نہیں سنا۔اسہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس حملہ کی وجہ مسجد میں پانچ ماہ پہلے ہونے والا جھگڑا ہو سکتی ہے۔تاہم یہ جھگڑا ختم ہو گیا تھا۔
Nett avis