اوسلو میں چوروں کے علاقوں کی نشاندہی

گذشتہ ہفتہ اوسلو پولیس نے شہریوں کو خبردار کرنے کے لیے ان علاقوں کی نشاندہی کی ہے جہاں جیب کتروں اور اٹھائی گیروں کی موجودگ کی وجہ سے

tyvri områderچوری کی وارداتوں میں اجافہ ہوا ہے اور انکی بڑہتی تعداد اور چوری میں تربیت کی وجہ سے مزید وارداتوںکا مکان بڑھ گیا ہے لہاٰذا پولیس نے ایسے علاقوں کی نشاندہی کے لیے ایک نقشہ جاری کیا ہے جہاں ان جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کو ظاہر کیا گیا ہے۔پولیس کا کہان اہے کہ ان چوروں کا نشانہ اکثر خواتین اور ایسے کمزور افراد ہوتے ہیں جو اپنا تحفظ نہیں کر سکتے۔جبکہ ایک بیان کے مطابق اس سال چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے پچھلے سال 14,656 جیب کتروں کی وارداتیں ہوئیں۔آجکل پولیس کا ایک محکمہ اس تجزیاتی تفتیش میں مصروف ہے کہ کن کن علاقوں میں ایسی وارداتوں کے ذیادہ چانسز ہیں اور کتنے فیصد ہیں۔

نقشہ میںممکنہ وارداتوں کے لحاط سے مختلف رنگوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سرخ رنگ بہت ذیادہ چوروں والے علاقے کو طاہر کرتا ہے۔جبکہ پیلا رنگ ذیادہ وارداتوں والے علاقے کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی طرح پیلا اور جامنی رنگ بالترتیب کچھ وارداتوں اور بالکل کم وارداتوں کے علاقے کی نشان دہی کرتا ہے۔
سب سے ذیادہ وارداتوں کے علاقوں میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہیں۔
Hammerborg,Storting,Domkirken
ذیادہ ممکنہ وارداتوں والے علاقے
Rådhuset,Oslo S,Grønnland
کچھ وارداتوں کے علاقے
Skille bekk,Vika,Grunner løkka
نسبتاً کم وارداتوں والے علاقے
Carlberners plass , Majørstuen

اپنا تبصرہ لکھیں