اوسلو میں کرکٹ میلے کا انعقاد ہوا۔ یہ میلہ ایکے برگ(Ekeberg) میں منقعد ہوا۔ اس میں پاکستان سے کرکٹ کے کھلاڑیوں کے علاوہ مشہور گلو کار جواد احمد نے بھی شرکت کی اور حاضرین کو اپنے گیتوں سے محظوظ کیا۔کرکٹ میلہ میںشائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کرکٹ میلے میں پاکستان سے کرکٹر عمران نذیر اور عبدلرزاق کھیلنے کے لیے آئے۔