منگل کے روز اولے سنڈ Olay Sund سینٹر میں ٹینے ڈیری Tine dairyفیکٹری کے پاس زہریلی گیس امونیا کے اخراج کی وجہ سے کئی لوگ متاثر ہوئے۔جیسے ہی ایمرجنسی آگ بجھانے والے عملے کو اس واقع کی اطلاع ملی۔انہوں نے متاثرہ علاقے سے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا۔لوگوں کو طبآی امداد دینے کے لیے علاقے میں ٹینٹ لگا دیا گیا جبکہ نو افراد کو فوری طبآی امدا کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
آدے گھنٹے کے اندر گیس کے اکراج کو کنٹرول کر لیا گیا۔تا ہم یہ پتہ نہیں لگایا جا سکا کہ کتنے لیٹر امونیا Amoniaگیس لیک ہوئی ہے۔
NTB/UFN