اکبر اور بیربل

Birbal Cooked Pudding - Akber Birbal Stories for Kids | Birbal ...

اکبر بادشاہ نے بھرے دربار میں بیربل سے تین سوال پوچھے
اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہو۔۔
1_ دودھ کیوں ابل جاتا ہے ؟
2_ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟
3_ سبزی کیوں جل جاتی ہے ؟
سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔۔وزراء کو سانپ سونگھ گیا۔۔۔اور سب اپنی جگہ بیٹھے سوچنے لگے۔۔۔کیوں کہ سوال بیربل کے لیے تھے اس لیے کسی کے چہرہ پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے.
۔۔۔
۔۔۔
کچھ دیر بعد بیربل کی آواز نے سکوت توڑا ۔۔۔
بادشاہ کا اقبال بلند ہو۔
بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں ۔۔۔
اکبر بادشاہ نے نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں بولا:
جان کی امان دی جاتی ہے۔
بیربل بولا بادشاہ سلامت۔:
“فیس بُک کی وجہ سے”
یہ سن کر اکبر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا اور اپنے شاہی مسند سے اٹھ کر ۔۔۔ بیربل کے قدموں میں جا گرا اور بولا.

اس بادشاہت دی کرسی تے تیرا حق اے.

اپنا تبصرہ لکھیں