”اگر والدین نے اپنے بچوں کے لیے یہ کام نہ کیا تو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی “پنجاب حکومت نے ایسا قانون تیار کر لیا کہ والدین کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

”اگر والدین نے اپنے بچوں کے لیے یہ کام نہ کیا تو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی “پنجاب حکومت نے ایسا قانون تیار کر لیا کہ والدین کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

نئے قانون کے مطابق سکول نہ بھیجنے اور طلبا کے مسلسل غیر حاضر رہنے پر والدین کو 500 روپے سے 10 ہزار روپے جرمانہ اور ایک ہفتہ قید میں رکھا جائے گا۔ نئے قانون کی منظوری کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کوارسال کردی گئی۔دوسری جانب نئے قانون میں 2014 کمپلیسری ایجوکیشن ایکٹ میں شامل سبسڈی بند نہیں کی جائے گی۔ نئے قانون میں امداد جاری بلکہ نئی سزا اور جرمانہ شامل ہوگا۔ نئے قانون کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب اور پنجاب کیبنٹ کمیٹی آئندہ ہونے والے اجلاس میں دے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں