برگن ٹائمز اخبار کے مطابق جیل میںتشدد پسند خطرناک قیدیوں کی وجہ سے دوسرے قیدیوں حکام کے لیے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ جیل میں قیدیوں کی صحت پر تعجہ کی ضرورت ہے برگن ٹائمز اخبار لکھتا ہے کہ خطرناک قیدیوں کو بستر سے باندھنے والا کمرہ پہلے سال میں صرف ایک مرتبہ استعمال ہوتا تھا جبکہ باقی سال یہ کمرہ کسی بی دوسرے کام کے لیے استعمال کیا جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے یہ کمرہ اس مرتبہ سال میں پانچ مرتہ استعمال کیا گیا ہیجبکہ پہلے ایسے قیدیوں کی نگرانی کے لیے دو گارڈ معمور تھے مگر اب تین گارڈو ں کو متعین کرنا پڑتا ہے۔اخبار نے مزید کہا کہ جیل کا سپریڈنٹ ایسے نفسیاتی مریضوں کے مسائل نہیں سمجھ سکتا اور نہ ہی جیل کوئی ہسپتال ہے ایسے مریضوں کو علاج کی ضرورت ہے۔