بچوں کو بطور مترجم کے استعمال کرنے پر پابندی کا قانون

نئے قانون کے تحت بچے بچوں کی دیکھ بھال کے محکمے اور عدالتوں میں بطور مترجم کام نہیں کر سکیں گے۔اس لیے اس سے بچوں پر براا ثر پڑتا ہے۔بچوں کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ والدین اور عدالتی معاملات کی ترجمانی کریں کیونکہ بچوں سے ترجمانی میں غلطی کا ذیادہ امکان وتا ہے جس کی وج سے معاملات پیچیدگی اختیار کر جاتے یں لہٰذا اب بچے اپنے والدین کی ترجمانی نہیں کر سکیں گے۔
بلکہ یہ ادارے کے ارباب اختیار کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک ترجمان مہیاء کریں۔یہ قانون انٹیگریشن اور کثیر ثقافتی ڈائیریکٹریٹ نے جاری کیاہے۔بنیادی طور پر اسکا مقصد ترجمانی کو ذیادہ مستند بنانا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں