بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ مسکان کے حق میں بول پڑیں

بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ مسکان کے حق میں بول پڑیں 

 ہندو انتہا  پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ مسکان کے حق میں بالی ووڈ کی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی بول پڑیں ، کہا کہ ترنگے کا نقاب بنا کر انہیں انکی ہی زبان میں جواب دو ۔

شبانہ اعظمی کی جانب سے کہا گیا کہ ترنگے کا نقاب بنا کر اوڑھا جائے ، اس طرح ان کو ان کی ہی زبان میں جواب دیا جائے ۔

Image

واضح رہے کہ بھارت کی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب اوڑھنے پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب  سے طالبہ کو ہراساں  کیا گیا  مگر بہادر طالبہ نے ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا ،  ہندوؤں کی جانب سے جے شری رام جبکہ طالبہ مسکان کی جانب سے  جواب میں اللہ اکبر کے نعرے لگائے گئے

اپنا تبصرہ لکھیں