بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارتی جارحیت اور فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھر پور جواب کا عندیہ دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بھارتی جارحیت اور پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔
اس موقع پر دفتر خارجہ حکا م نے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر پر واضح کردیا کہ بھارتی جارحیت فضائی حدود کی خلاف ورزی کا بھرپور جوا ب دیا جائیگا ۔