بھوکے شیر کی بہت نایاب تصویر

May be an image of big cat
پروفیشنل پاکستانی فوٹوگرافر عاطف سعید نے ایک غصے اور بھوکے شیر کی بہت نایاب تصویر کو اس شاٹ کی وجہ سے کھینچ لیا کہ یہ اس کے لئے سکوپ ثابت ہوگا
سعید غصے میں شیر کی تصویر لینے کے لئے خوش خوش اپنی گاڑی سے باہر نکلا دروازہ کھلا چھوڑ کر زمین پر بیٹھ گیا جہاں صرف چند میٹرکے فاصلے سے شیر اسے زندکی سے سے جدا کر سکتا تھا۔ ۔وہ شیر کا آسان شکار تھا لیکن وہ اپنے پیروں کی مدد سے موت سے بچ گیا اور تصویر کھینچنے کے بعد آخری منٹ میں گاڑی کے اندر کود پڑا ۔اس نے کہا کہ وہ دوبارہ یہ تجربہ نہیں دہرائے گا کیونکہ وہ تقریباً مر گیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں