استوانگر شہر میں پچھلے کئی برسوں سے کنڈر گارٹن سے نکالے جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔اس کی وجہ والدین کی بیروزگارای ہے ۔یونین کی صدر ہلڈے ماریا Hilde-Marie کا کہنا ہے کہ ان والدین نے کہا کہ وہ رقم بچانے کے لیے بچوں کو کنڈر گارٹن اسکول میں نہیں داخل کر ہے۔
استوانگر میونسپلٹی کے اعدادو شمار کے مطابق اس سال کنڈر گارں میں کل 591 بچے داخل ہوئے جو کہ پچھلے سال سے ذیادہ تعداد ہے۔اس تعداد میں وہ بچے شامل نہیں ہیں جنہوں نے اسکول شروع کرنے کے بعد تبدیل کیا۔کنڈرگارٹن سے نکالے جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ کی وجوہات کے بارے میں میونسپلٹی نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔تاہم ٹریڈ یونین نے اسے مقامی لوگوں کی بیروزگاری کو وجہ قرار دیا ہے۔ماہ مئی سے اس علاقے میں سینتالیس ہزار افراد بیروزگار ہوئے ہیں جبکہ ناروے میں اس سال ماہ جنوری تک ایک سو سنتالیس افارد بیروزگار تھے۔
پچھلے برس روگے لینڈ آئل کاؤنٹی میں بیروزگاری کی شرح اناسی فیصد تھی ۔
NTB/UFN