ترکی نے گوگل کو بھاری جرمانہ کردیا

ترکی نے گوگل کو بھاری جرمانہ کردیا

ترکی نے امریکی سرچ انجن پر جرمانہ عائد کردیا۔ترک میڈیا کے مطابق ترک کمپیٹیشن بورڈ نے مقامی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کو ڈھائی کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ترک کمپنیوں نے بورڈ کو شکایت کی گوگل اپنی آرگینک سرچ پر ضرورت سے زیادہ اشتہارات چلا رہی ہے جس سے جنرل سرچ میں پریشانی ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں