تعریف

تعریف
تو جس طرح اپنی برائی سننا نا پسند کرتا ہے اسی طرح مدح سرائی سے بھی بچ
حضرت معروف کرخی
جو شخص ایسی بات کی تعریف کرے جو تم میں نہ ہو وہ تمہیں ایسی برائی سے بھی منسوب کر سکتا ہے جو تم میں نہ ہو۔
اقلیدس
ہم ہمیشہ انہیں پسند کرتے ہیں جو ہماری تعریف کرتے ہیں لیکن ہم ہمیشہ انہیں پسند نہیں کرتے جن کی ہم تعریف کرتے ہیں۔
فوکالڈ
میرے بھائی اگر آپ میری تعریف کم کرتے تو میں آپکی تعریف ذیادہ کرتا۔
کہان

اپنا تبصرہ لکھیں