فوزیہ وحید
ایک ہی خاندان میں پلنے والی لڑکیاں ایک ہی شہر میں رہنے والی بچیاں اور ایک ہی کاالج میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات مختلف کیوں ہوتی ہیں۔کچھ لڑکیاں کھیل تعلیم اور گھر غرض ہر جگہ پر کامیاب نظر آتی ہیں۔
یہ فرق ہے تربیت کا مواقع کا اورماحول کا۔ اگر بیٹیوں کو اچھی تربیت اور اعلیٰ ماحول ملے تو وہ ضرور کامیاب زندگی گزارتی ہیں۔
مشاہدہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں اور دوسرے مشاغل میں حصہ لینے والی طالبات کامیاب زندگی گزارتی ہیں۔