حضرت جابر نبی اکرم ۖ سے روائیت کرتیء ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ روز قیامت خدا کچھ لوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھائے گا۔لوگ انہیں اپنے قدموں تلے روندیں گے پوچھا جائے گا یہ کون لوگ ہیں ؟انہیں بتایا جاء گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتے تھے۔
2 تبصرے ”تکبر کا ہولناک انجام“
اپنا تبصرہ لکھیں
Allah Hamein Takabbur se bachaey Ameen
ji bilkul Aamin