ںارویجن بینک کے ایک محطاط اندازے کے مطابق اس سال تیل کی انڈسٹری میں نو ہزار پانچ سو پچپن ملازمتوں کی آسامیاں ختم ہونے کا م امکان ہے۔ان سیٹوں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی ملازمتیں بھی شامل ہیں۔ایک آئل کمپنی ایبل میں ایک ہزار پچھتر ملازموں کو ملازمت سے برخواست کیا جا رہا ہے جبکہ ایک دوسری کمپنی میں سے پانچ سو ملازمین کو فارغ کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔
ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ ایسے شعبے جہاں بہت ذیادہ کام تھا وہاں بھی بے یقینی کی صورت حا ل ہو رہی ہے۔اس سلسلے میں کسی کو کچھ اندازہ نہیں کہ کیا ہوے والا ہے؟؟
یہ بات یونائیٹڈ فیڈریشن آف بیل فنگر کے سربراہ Roger Berg-Hansen راجر برگ ہانسن نے ایک گفتگو میں کہی۔
NTB/UFN