بشکریہ درس مسجد شی
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دنیا میں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی رحمت سے روزی دیتا ہے اور اگر مر جائیں تو جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔
١۔جب گھر میں داخل ہوں تو ں سلام کریں
٢۔جو مسجد وں میں جائیں
٣۔وہ جو اللہ کے راستے میں نکلیںدین کی سر بلندی کے لیے اور لوگوں کو دین حق اسلام کی دعوت دیں۔