ڈاکٹر آر اے امتیاز
جاپانی مفکرین نے مندرجہ ذیل دس اصول تجویزکیے ہیںان پر عمل پیرا ہونے سے انسان سو سال تک زندہ رہ سکتاہے۔
١۔کھلی اور ہوا دار جگہ پر ذیادہ وقت گزارنا ۔
٢۔شام کے بعد جلدی سونا اور صبح سویرے اٹھنا۔
٣۔کم سے کم چھ گھنٹے اور ذیادہ سے ذیادہ ساڑھے سات گھنٹے اندھیرے میں سونا۔
٤۔چائے اورقہوہ ذیادہ نہ پینا،شراب اور تمباکو سے مکمل پر ہیز۔
٥۔گوشت کم سے کم استعمال کرنا۔
٦۔حسب برداشت تازہ پانی سے نہانا۔
٧۔ موٹے کپڑے پہننا۔
٨۔ہفتہ میں ایک دن چھٹی کرنا یعنی مکمل آرام کرنا۔
٩۔غم و غصہ سے بچنا اوردماغی کام ذیادہ نہ کرنا۔
١٠۔شادی کرنا بیوہ عورتیں اور رنڈوے مرد بھی جلدی شادی کریں۔