ج جرمنی کے شہر کولون میں دو پاکستانی جو کہ سیاسی پناہ کے سلسلے میں مقیم تھے کو پولیس نے خواتین سے چھیڑخانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔بعد ازاں ان سے پوچھ گچھ کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔اس سے پہلے بھی سال نو اور دیگرمواقع پر مقامی خواتین نے شکائیت کی کہ غیر ملکی نسل کے مرد انہیں گروہوں کی شکل میں مختلف طریقوں سے ہراساں کرتے تھے۔ان افراد کا حلیہ ایشیا اور افریقی ممالک کے افراد سے ملتا جلتا تھا۔پولیس ایسے مشکوک افراد کو تلاش کر رہی ہے۔
ان واقعات کے بعد سے اب تک جرمنی میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے خلاف چار سو سے ذائد مظاہرے ہو چکے ہیں۔
NTB/UFN
Its shame for us.