جلدی امراض میں مفید و مضر غذائیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں جنوري 25, 2016January 25, 2016 0 تبصرے 72 مناظر مفید غذائیں صبح نہار منہ چائے کا ایک چمچہ سادہ پانی میں حل کر کے روزانہ پینا مفید ہے۔ بکری کا پھیکا دودھ، بیسن کی روٹی بغیر نمک کے پھیکی استعمال کرنا،اور اروی کا سالن کم مرچ کے ساتھ مفید ہے۔ مضر غذائیں سرخ مرچ ہر قسم کا گوشت کھٹی اورگرم چیزیں Post Views: 148