حجاب اور ہم جنس پرست
اگر دو افراد ایک دوسرے سے مطمئن ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہے۔بقول فاطمہ بخاری کے اسلام میںہم جنس پرستوں کی بھی جگہ ہونی چاہیے۔مراکشی نثراد نارویجن فاطمہ بخاری بچوں کے برابری کے حقوق کے محکمے میں کام کرتی ہیں۔انکا کہنا ہے کہ نارویجن معاشرے میں حجاب اور ہم جنس پرستوں دونوں کی جگہ ہونی چاہیے۔