10: گھر میں داخل اور خارج ہوتے ہوئے سلام کرنا ہوگا۔
11: گھر کا ہر فرد روزانہ قرآن مجید سے ایک سپاره کی تلاوت سمجھ کے ساتھ کرے گا۔
12: جو ہم سے ملنے آئے وہ ہمارے قوانین کا احترام کرے۔
13: گھر کا کوئی بھی فرد اپنے کمروں میں جا کر کچھ نہیں کھائے گا۔
14: رات کو (11:00) کے بعد کوئی بھی نہیں جاگے گا۔
15: صبح فجر سے پہلے ہر شخص بشمول بچے اور بوڑھے جاگ جانا ہو گا-
16: سمارٹ فون اور ڈیوائسز صرف (09:00 بجے) سے لیکر (09:00 بجے) کے درمیان میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور ہرگز ہرگز 15 منٹ کے مسلسل استعمال کے بعد 1 گھنٹے کا وقفہ ضروری ہو گا-
17: والدین کے لئے احتراما کھڑا ہونا، اُن کے سر پر بوسہ دینا یا اُن کے ہاتھ چومنا ضروری شمار ہوگا۔
18: مل کر بیٹھنے کا وقت طے کیا جائے اور اس میں کسی قسم کی مواصلاتی ڈیوائس (فون/پیڈ) کا استعمال منع ہوگا۔
19: کھانے پینے کے وقت میں سب کی حاضری اور شمولیت ضروری ہوگی۔
20: رات کو ( 10:00بجے) کے بعد کسی قسم کی تعلیمی سرگرمی کی بھی اجازت نہیں ہوگی