حکومت نے پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کرلیا

حکومت نے پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کرلیا

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے تجاویز مانگی ہیں۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے اقدامات کرناہوں گے، ایسا ممکن نہیں کہ ریاست مدینہ کے نام پر الگ دنیا بسالیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو اختیار نہیں کہ دوسرے کو واجب القتل قرار دے اور نہ ہی کسی کو یہ اختیارہے کہ وہ دوسرے کو کافر قرار دے۔

اپنا تبصرہ لکھیں