حکومت کو دھرنا 22 کروڑ میں پڑ گیا

sit-in in islamabad

حکومت کو 3 ہفتوں کا دھرنا 22 کروڑ میں پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد میں دینی جماعت کے دھرنے کے باعث اہلکاروں کے کھانے پر 5 کروڑ فورسز کی منتقلی پر 8 کروڑ 80 لاکھ روپے راستے بند کرنے کے لئے ساڑھے سات کروڑ فورسز کی رہائش اور دیگر اخراجات پر 70 لاکھ خرچ ہوئے۔ یہ اخراجات ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہیں توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات۔ آمد و رفت ، کاروباری نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں