خوفزدہ افراد کینسر کا جلدشکار

ایک تحقیق کے نتیجے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ بیماری سے ڈرنے والے افراد نڈرافراد کی نسبت جلد کینسر کا شکار ہو جاتے ہیں۔یہ خطرہ خوفزدہ آدمیوں میں ہے اور عورتوں میں نہیں۔بیمارہونے کے خوف اور کینسر کے درمیان اگلے تیرہ سالوں میں تعلق کو صحت سے متعلق ایک تحقیق میں ظاہرکیا گیا۔البتہ مردوں میں یہ خوف بیماری کے خلاف اقدامات میں بھی مدد گارثابت ہوتا ہے ۔جبکہ اس سے زیادہ دوا یا طبی امداد کا بھی اندیشہ ہے جو کہ صحت کے لیے بہتر نہیں۔
NRK/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں