دعائوں‌کو سوالیہ نشان نہ بنائیں

✍🏼”‏جب معاملہ ممکنات کے رب کے سپرد کر دیا جائے تو اپنی دعاؤں کو سوالیہ نشان نہیں بنایا جاتا لوگ چایےآپکے ہزار الفاظ ضائع کر دیں تب بھی یہ یقین رکھیں کہ آپکا رب آپکی دعائیں ہرگز ضائع نہیں کرتا وہ دلوں کے حال جانتا ہے اور وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے اس سے مانگیں اور مانگتے جائیں”………!!

دعائوں‌کو سوالیہ نشان نہ بنائیں“ ایک تبصرہ

  1. اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔
    نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جونسی دعا دنیا میں قبول نہیں ہوتی وہ اللہ تعالی اپنے پاس ذخیرہ کر لیتا ہے اور اخرت میں اس کا اجر دے گا

اپنا تبصرہ لکھیں